بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم آج پورٹ قاسم پرایل این جی ٹرمینل کا دورہ کرینگے

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی(آج)اتوارکو کراچی جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے جہاں وزیر اعظم پوررٹ قاسم پرنجی شعبے کی جانب سے تعمیر کئے جانے والے ایل این جی ٹرمینل ٹو اور تھری کا دورہ اور کاکام معائنہ کریں گے۔وزیر

اعظم کو ایل این جی ٹرمینلز کے انتظامات اور کام پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ٹرمینل ٹواورتھری کے ذریعے ایل این جی کی درآمد 2018میں شروع ہونے کی توقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی کراچی میں ٹرمینلز کا دور ہ کرنے کے علاوہ کچھ دیگر مصروفیات بھی ہوں گی ۔ ذرائع کے مطابق اینگرو این ایل جی ٹرمینل سو فیصد نجی سر مایہ کاری سے تعمیر کیا گیا ہے اور اس ٹرمینل میں اب تک 6.1ملین ایل جی درآمد کی جا چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…