اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کیوں چھوڑی؟فردوس عاشق اعوان نے طویل خاموشی کے بعد بالاخر وجہ بتاہی دی

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی راہنماء فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جیالوں کے جذبات کو پس پشت ڈال کر مک مکا اور فائدے کی سیاست شروع کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے

پنجاب سمیت ملک بھر کے جیالوں کے جذبات کو پس پشت ڈال کر مک مکا کی سیاست اپنا لی ہے اور ایک مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی بجائے فائدے کی سیاست شروع کی پارٹی کے اس رویے سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے کی نفی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…