جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور دھماکہ میں تباہ ہونیوالی گاڑی اور موٹر سائیکل کے مالک کو تلاش کر لیاگیا

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور (آئی این پی) پولیس نے لاہور دھماکہ میں تباہ ہونیوالی گاڑی اور موٹر سائیکل کے مالک کو تلاش کر لیا ۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں تباہ ہونیوالی موٹر سائیکل لاہور کے سادات محلہ فیصل ٹاؤن کے رہائشی عثمان کے نام دو ماہ پہلے رجسٹرڈ ہوئی جبکہ گاڑی گوجر نوالہ کے امتیاز احمد کے نام رجسٹرڈ ہے مگر وہ شہید ہونیوالے پولیس انسپکٹر فیاض کے زیر استعمال ہے جب کہ پولیس نے گاڑی اور موٹر سائیکل کو تحقیقات کیلئے تھانے منتقل کرد یا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…