جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پارٹی سے علیحدگی؟؟وزیر داخلہ سے اسحاق ڈار اور سعد رفیق کی ملاقات، چوہدری نثار کا جواب سامنے آگیا

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، دونوں وزراء نے چوہدری نثارکو منانے کی کوشش کی اور کہا کہ آپ پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اس لئے ناراضگی ختم کریں، چوہدری نثار نے انہیں اپنے اصولی موقف سے آگاہ کیا اور کہا کہ وہ پارٹی کے ساتھ ہیں تاہم تحفظات برقرار رہیں گے۔

پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس سے قبل وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق پنجاب ہاؤس آئے اور چوہدری نثار علی خان سے طویل ملاقات کی، جس میں انہوں نے وزیر داخلہ کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور پارٹی قیادت کو ان کی ناراضگی کسی صورت قبول نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دونوں وزراء کو ناراضگی سے متعلق اپنے اصولی موقف سے آگاہ کیا اور کہاکہ وہ پارٹی سے علیحدگی اختیار نہیں کر رہے تاہم جو تحفظات ہیں وہ ہر حال میں برقرار رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…