جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کسے ہونا چاہئے؟نوازشریف کو یا عمران خان کو؟شاہد آفریدی نے حیران کردیا،”کپتان“ کو اہم مشورہ

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم کسے ہونا چاہئے؟نوازشریف کو یا عمران خان کو؟شاہد آفریدی نے حیران کردیا،”کپتان“ کو اہم مشورہ، تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خیبرپختونخوا میں اپنے کام میں مزید بہتری لائیں تاکہ لوگ یہ کہنے پر مجبور ہوجائیں کہ عمران خان محب وطن شخص ہے ،

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت اچھا کام کررہی ہے لیکن یہ فی الحال کافی نہیں، نجی ٹی وی پروزیراعظم نوازشریف کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ وزیراعظم نوازشریف قوم سے مخلص ہیں اس لئے عمران خا نکو ابھی مزید انتظارکرنا ہوگا ،شاہد آفریدی نے اس امید کا اظہار کیا کہ عمران خان کو بھی جلد”منزل“ مل جائے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…