جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اب کتنے فیصد ووٹ حاصل نہ کرنیوالی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی؟بڑا فیصلہ،کھلبلی مچ گئی

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات میں 10فیصد ووٹ نہ حاصل کرنیوالی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق اس وقت الیکشن کمیشن کے پاس344سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں جن میں سے گزشتہ الیکشن میں 183سیاسی پارٹیوں نے حصہ لیا اور اپنے انتخابی نشانات الاٹ کرائے۔

الیکشن کمیشن نے 137 انتخابی گوشوارے جمع نہ کرانے اور بعض دیگر اعتراضات کی بنیاد پر سیاسی پارٹیوں کو غیر فعال قرار دیا ہے اور کہا کہ آئندہ 10 فیصد ووٹ نہ حاصل کرنیوالے سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائیگی۔ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا مقصد الیکشن کمیشن پر کام کا بوجھ کم کرنا ہے اس وقت ملک بھر میں تقریبا 46 سیاسی پارٹیاں الیکشن کمیشن کے رولز کے مطابق سرگرم عمل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…