ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف نااہل،نیا وزیراعظم کون ہوگا؟شیخ رشید نے پہلے سے ہی نام بتادیا

datetime 20  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہا ہے ٗ اس حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی اہم ہے۔ اللہ کو منظور ہوا تو سپریم کورٹ سے حکمرانوں کے تابوت مکمل ثبوتوں کے ساتھ نکلیں گے۔ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کو وزیراعظم دیکھ رہا ہوں۔

جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نےکہا کہ شریف خاندان کے وکیل سلمان اکرم راجا اب اپنی فیس کے پیسے پورے کررہے ہیں جبکہ اسحاق ڈار کو ان کے وکیل نے مروا دیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد وزارت عظمیٰ کیلے خواجہ آصف اور سردارایاز صادق کے درمیان ٹائی ہے لیکن وہ ایاز صادق کو وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…