جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے مزید دو اہم ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مزید دو اہم ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف مخالف جماعتوں کی وکٹیں اڑانے میں سب سے آگے جا رہی ہے، اس کے علاوہ آنے والے 2018 کے الیکشن کے حوالے سے جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی دو مزید وکٹیں گرا دی ہیں،

صوبائی اسمبلی کے رکن خواجہ نظام المحمود جن کا تعلق تونسہ شریف سے ہے اور لیہ سے صوبائی اسمبلی کے منتخب رکن سردار شہاب الدین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی ناز بلوچ نے آج ہی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ ناز بلوچ کی شمولیت کے بعد پیپلز پارٹی کے یہ دونوں اہم رکن تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…