جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کے بارے میں ٹویٹ ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) ’’اسٹے اسٹرنگ نواز شریف‘‘ ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن) کے حامی اور وزیراعظم نواز شریف کے چاہنے والے اپنے پیغامات کے ذریعے وزیراعظم کی قیادت اور ان کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہارکررہے ہیں۔

اس کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ ٹوئیٹر پر ’’اسٹے اسٹرنگ نواز شریف‘‘(ڈٹے رہو نواز شریف)کا ہیش ٹیگ جمعہ کو ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔عوام پیغامات کے ذریعے کہتے نظر آئے کہ وزیراعظم ڈٹے رہیں کیونکہ ان کے چاہنے والے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…