جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پانا ما لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کی تحقیقاتی ٹیم (جے آٹی ٹی) کی مکمل رپورٹ کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم پاناما لیکس کیس کے عمل درآمد بنچ نے دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…