جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف استعفیٰ نہ دینا! نواز شریف کے استعفیٰ سے پاکستان میں کیا کچھ ہو سکتا ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر کی خطرناک وارننگ

datetime 13  جولائی  2017 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کواستعفیٰ نہیں دینا چاہئے کیونکہ ان کا استعفیٰ ملک میں انتشار کی کیفیت پیدا کر سکتا ہے جو ملک کے ساتھ ساتھ سی پیک کیلئے بھی خطرناک صورتحال پیدا کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے

اس صورتحال میں وزیراعظم نواز شریف کو مشورہ دیا کہ وہ استعفیٰ نہ دیں اور کورٹ سے رہنمائی لیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مزید کہا کہ ایٹمی پاکستان عالمی قوتوں کی آنکھوں میں چبھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں انتشار جیسی صورتحال سی پیک جیسے بڑے منصوبوں کو متاثر کر سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…