ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا

datetime 13  جولائی  2017 |

کراچی (این این آئی) حکومت سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔جمعرات کو صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصداضافہ کیا گیا ہے ۔ملازمین کےایڈہاک الاؤنسز 2010 کو 15 فیصد کے ساتھ بنیادی تخواہ میں شامل کیا گیا ہے۔

بجٹ میں حکومت کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق گریڈ 1سے 22تک ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن پر نظرثانی کی گئی ہے ۔سرکاری ملازمین کی تخواہوں میں نظرثانی کا اطلاق یکم جولائی 2017سے ہوگا ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…