ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

4 معروف ٹی وی چینل بند کیے جا رہے ہیں، معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 4 معروف ٹی وی چینل بند کیے جا رہے ہیں، معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا، تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار اور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں 4 چینلز کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ صرف شریف خاندان ہی نہیں بلکہ سپریم کورٹ

کی جانب سے ٹی وی چینلز کو دیے جانے والے اشتہارات کی تفصیلات مانگنے کی وجہ سے کئی بڑے بڑے ٹی وی چینلز بھی مشکل سے دوچار ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ آمدہ کچھ دنوں میں اس معاملے کے باعث 4 چینلز کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ چینلز کے مالکان کو مقدمات کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…