ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا پولیس میں نئی تاریخ رقم،خاتون کو کس عہدے پر تعینات کردیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  جولائی  2017 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو تھانہ کا ایس ایچ او مقررکردیا گیا ۔پشاورپولیس لائن سے جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا ، نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او میں خاتون بھی شامل ہے جوکہ خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آپریشنل ذمہ داریاں کسی خاتون کوسونپی گئی ۔

پشاورپولیس نے سب انسپکٹر رضوانہ حمید کو پولیس اسٹیشن گلبرگ کی ایس ایچ او تعینات کیا۔ جوکہ پہلے وویمن پولیس اسٹیشن میں فرائض سرانجام دے رہی تھی ، رضوان حمید نے 1996 میں پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد پولیس فورس میں شمولیت اختیار کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…