بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مولاناطارق جمیل کو کینیڈا نے اپنے ملک میں داخل ہونے سے کیوں روکا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل کو دبئی ائیر پورٹ پر کینیڈا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کودبئی ائیر پورٹ پر کینیڈا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیاہےاورکینیڈاجانے کی اجازت نہ دی گئی۔

وہ معروف کرکٹرشاہد آفریدی کے ہمراہ شاہد آفریدی فائونڈیشن کےزیر اہتمام ایک چیئریٹی کی تقریب میں شرکت کیلئے کینیڈا جا رہے تھے۔ شاہد آفریدی نے بتایا کہ مولانا طارق جمیل کو کینیڈین حکام نے سکیورٹی کلیئرنس کی وجہ بتا کر طیارے سے آف لوڈ کیا جبکہ ان کے پاس کینیڈا کا ویزہ موجود تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…