بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں غربت سے تنگ ماں کا اپنی 5 سالہ بیٹی کے ساتھ لرزہ خیز سلوک

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

گوجرانوالا(آئی این پی )تھانہ صدر کے علاقے پڑاؤ کیمپ میں ماں نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی 5 سالہ بیٹی کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔ گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع علاقے پراؤ کیمپ کی رہائشی بیوہ خاتون نازیہ نے اپنی 5 سالہ بیٹی نورین کو گلہ دبا کر مار ڈالا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے تفتیش

شروع کردی ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ نازیہ کے شوہر شکیل نے تین سال قبل زہر کھا کر خود کشی کی تھی، جس کے بعد سے وہ مسلسل سسرالیوں کے رحم و کرم پر تھی، جو دونوں ماں بیٹیوں کو کھانا تک نہیں دیتے تھے اور بلا وجہ مار پیٹ کرتے تھے۔اوران ماں بیٹی کی کوئی سنائی نہ تھی ۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…