اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی اگلی وزیر اعظم ایک خاتون ہوگی ۔۔ سو فیصد یقینی خبر آگئی ۔۔ وہ خاتون کون ہے ؟

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ سائرہ ارشد نے وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہرکر دی ، نواز شریف ، عمران خان اور نہ آصف زرداری اب میری باری کا نعرے لیکر گلوکارہ میدان میں آگئیں ۔ اس حوالے سے گلوکارہ سائرہ ارشد نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنے خواب میں خود کو وزیر اعظم کے طور پر دیکھا ہے اور میرے خواب اکثر سچ ہوتے ہیں ،

اب نواز شریف ، عمران خان اور آصف علی زرداری نہیں بلکہ میں وزیر اعظم بنوں گی ۔ میں نے جو خواب دیکھا ہے مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں اس ملک کی وزیر اعظم بن جائوں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جس طرح منظور وٹو چند سیٹوں کے ساتھ پنجاب کے وزیر اعلیٰ بن گئے تھے اسی طرح کا کوئی سبب میرے وزیر اعظم بننے کا راستہ بھی کھولے گا ۔ سائرہ ارشد نے کہا کہ میں صرف فنکاروں کی وزیر اعظم نہیں بنوں گی بلکہ اس ملک کے 24کروڑ لوگوں کی وزیر اعظم بن کر ان کے تمام دکھوں اور محرومیوں کا مداوا کروں گی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…