بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’آپ عمران خان کی سیاسی جماعت میں شامل ہو جائیں؟‘‘ جب شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے یہاں بہت سے لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ عمران خان کی سیاسی

جماعت میں شمولیت اختیار کر لیں لیکن میں سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ تمام سیاستدان میرے اچھے دوست ہیں اس لئے میں کسی ایک سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو سکتا۔ میں یہ کہتا ہوں کہ یہ سب مل کر پاکستان کیلئے کام کیوں نہیں کرتے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…