ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

باقی سب جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں ۔۔ تحریک انصاف بازی لے گئی ۔۔ کپتان کا ایسا کارنامہ کہ عوام بھی جھوم اٹھی

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں اہم شخصیات کوبھرپورسیکیورٹی دی جاتی ہے او ران کووی وی آئی پیزکاد رجہ بھی دیاگیاہے اوران کے پروٹوکول کانوائے جب شاہرائوں پرنکلتے ہیں توعام افراد کاان علاقوں سے گزربھی مشکل ہوجاتاہے اوراب تک کئی بڑے رہنمائوں کے اس پروٹوکول کی وجہ سے متعدد افراد جن کوہسپتال لے جایاجارہاتھا

ان میں سے کئی کی اموات بھی ہوچکی ہیں کیونکہ پروٹوکول اوروی وی آئی پیزکی آمد کے موقع پرسڑکوں پرسفرکرناتودرکناران کوعبورکرنابھی مشکل ہوتاہے اوراگرکوئی ان کوعبورکرنے کی کوشش کرے توپھرسیکیورٹی اہلکاران کوایسے کرنے بھی نہیں دیتے لیکن پیرکے روزاس وقت کراچی کے عوام حیران رہ گئے جب پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے بغیرپرو ٹوکول اورسیکیورٹی کے عام شہریوں کی طرح ایک شاہراہ پرسفرکیاتوعوام عمران خان کواس اندازمیں سفرکرتے دیکھ کرحیران لیکن بہت خوش ہوئے ۔کراچی کی اس شاہراہ پرعوام کواس وقت شدیدحیرانگی ہوئی جب عمران خا ن نے ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کی اورمختلف ٹریفک سگنلز پران کی گاڑی بھی دوسرے شہریوں کی طرح رکی تواس پرشہریوں نے خوشی کااظہارکیا۔واضح رہے کہ ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کراچی کے دورے پرہیں اوروہاں پرتحریک انصاف کی سرگرمیاں عروج پرہیں ۔کپتان کی جانب سے کراچی میں سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی بھرپور پاسداری دیکھی گئی۔ پروٹوکول سمیت دوبارسگنل پر رکے اور گداگروں کو دو ، دوسو روپے بھی دیئے۔

Screenshot_3-300x210

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…