جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مشال خان کے قتل میںتحریک انصاف کے رہنماءبھی ملوث، مقدمہ درج،حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک)مشال خان کوقتل کرنے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے کونسلرعارف کے خلاف مردان پولیس نے ایف آئی آردرج کرلی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشال خان کوقتل کرنے کے الزام میں تحریک انصاف کے کونسلرعارف سمیت 13افراد کے خلاف ایف

آئی آردرج کرلی گئی ہے اس ایف آئی آرمیں 6ملازمین یونیورسٹی کے بھی شامل کئے گئے ہیں جبکہ 6افراد اس کے علاوہ ہیں ۔عدالت میں مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم وجاہت کے اعترافی بیان کے بعد پولیس نے مزید ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارناشروع کردیئے ہیں اوراب مزید گرفتاریاں کی جائیں گی تاکہ مقدمے کاجلد فیصلہ ہوسکے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…