جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

حجاج کرام کیلئے بڑی خوشخبری, انہیں حکومت کیا چیز فراہم کرے گی ؟اعلان ہو گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) ڈی جی حج ساجد یوسفانی نے کہا ہے رواں سال عازمین کیلئے حج اخراجات میں اضافہ نہیں کیا گیا،مکہ مکرمہ میں حجاج کی رہائش سے حرم تک ہر وقت شٹل بس سروس میسر ہوگی،حجاج کو کلائی پر باندھنے کیلئے خصوصی بینڈ دیا جائے گا،جس میں تمام معلومات ہوں گی،حجاج کو حادثات سے بچاؤ سے متعلق خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی۔پیر کو سرکاری ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی حج یوسفانی نے کہا کہ رواں سال عازمین کیلئے

حج اخراجات میں اضافہ نہیں کیا گیا،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حجاج کیلئے بہترین اور قریب ترین رہائش حاصل کی گئیں،مدینہ منورہ میں حجاج کیلئے 500گز سے بھی کم فاصلے پر رہائش ہوگی۔انہوں نے ہا کہ مکہ مکرمہ میں حجاج کی رہائش سے حرم تک ہر وقت شٹل بس سروس میسر ہوگی،حجاج کو کلائی پر باندھنے کیلئے خصوصی بینڈ دیا جائے گا،جس میں تمام معلومات ہوں گی،حجاج کو حادثات سے بچاؤ سے متعلق خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…