ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ کیس کا فیصلہ ۔۔ (ن) لیگ کا صفایا سینئر سیاستدان کی دھماکے دار پیش گوئی!!

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پاناما کیس کے بعد سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر مسلم لیگ (ن)پر جھاڑو پھر جائے گا۔شیخ رشید کا اپنے بیان میں کہاکہ مجھے پہلے یقین نہیں تھا کہ پیپلزپارٹی اور حکمران جماعت کے اختلاف ہیں لیکن اب تھوڑا تھوڑا یقین ہو رہا ہے کہ

پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کی جانب سے کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر اپوزشن کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی جماعت سندھ کے نام پر اور کوئی دیگر معاملات کو جواز بنا کر حکومت کے خلاف بات کرتی نظر آتی ہے لیکن اب بھی کہتا ہوں کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اصل اپوزیشن عمران خان اور شیخ رشید ہی ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ کی جانب گامزن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…