ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے صوبہ پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا،حیرت انگیزتفصیلات جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) حکومت کاصوبہ پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ ‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری کوجنوبی پنجاب میں تعینات کیاجائیگا اورایک ایڈیشنل چیف سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے معاملات کودیکھے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کے

بعدگریڈ22کا افسر جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل مقامی سطح پرحل کرے گا جبکہ صوبے میں ایک اورایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کیاجائے گا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری کوجنوبی پنجاب میں تعینات کیاجائیگا اورایک ایڈیشنل چیف سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے معاملات کودیکھے گا۔جس سے عوام کوریلیف ملے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…