منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’اس شخص کے نام پر یونیورسٹی نہیں بنائی جا سکتی‘‘الطاف حسین یونیورسٹی کا نام تبدیل کرکے کس کے نام پر رکھنے کا حکم دیدیا گیا؟

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا۔تاہم حکومت سندھ نے حیدر آباد میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے نام سے یونیورسٹی کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی

زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر یونیورسٹی کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی ہےجس کے بعد یونیورسٹی کا نام فاطمہ جناح یونیورسٹی رکھ دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…