پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

یوم پاکستان 23مارچ کو موسم کیسارہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے اپنی پیش گوئی میں ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیرمیں کہیں کہیں جب کہ کوئٹہ، ژوب ‘راولپنڈی، اسلام آباد ،، سرگودھا اور گوجرانوالہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں

اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بدھ کو گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے یوم پاکستان 23 مارچ کوجڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آبادمیں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے کے ساتھ ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علاقوں میں موسم خشک رہا، تاہم راولپنڈی، کوئٹہ ڈویژن اور خیبر پختونخوا میں ہلکی ساتھ بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…