جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

’’یہ لوگ بس پاکستان کو ہی نہیں بلکہ دنیا کو بچانے والے ہیں ‘‘ برطانیہ کی کس اہم شخصیت نے افواج پاکستان بارے بیان دیدیا ؟ جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے ‎

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2007 سے2008 تک کی فوجی مہم آپریشن ردالفساد میں بدل چکی ہے۔آرمی چیف کا سیمینار سے خطاب ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک برطانیہ ”امن کی کوششوں میں تجربات کا تبادلہ“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ2007 سے2008 تک کی پاک فوج کی دہشتگردی کےخلاف مہم آپریشن ردالفساد میں بدل چکی ہے ۔پاک فوج نے دہشتگردی ،انتہا

پسندی کیخلاف بے پناہ کام کیا ہے،آپریشن ردالفساد ملک میں پائیدار امن واستحکام کیلئے جاری ہے۔اس موقع پر برطانوی لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک سینڈر نے پاک فوج،عوام کی قربانیوں کو سراہا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں سے پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھی محفوظ ہوئی۔سیمینار میں برطانوی ہائی کمشنر،سفارتکار،تھنک ٹینکس اور یونیورسٹیز کے نمائندوںکے علاوہ دیگر حکام بھی شریک تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…