منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

میرے ہاس اتنا فالتو وقت نہیں ہے کہ پی ایس ایل پر نظر رکھوں ۔ عمران خان نہیں بلکہ کس سیاستدان نے ایسا کہا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) کراچی کے مئیروسیم اختر نے کہا ہے کہ بحیثیت مئیر بہت سی ذمہ داریاں ہیں اس لیے میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ پی ایس ایل پر نظررکھوں۔ ہفتہ کو صدرمیں مارکیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران وسیم اختر نے کہا کہ کراچی کے منصوبے پرخود نظررکھ رہا ہوں، کراچی کے جاری کچھ منصوبوں میں بد عنوانی کے انکشافات ہوئے ہیں،

منصوبوں کے انجینیئرز اور ٹھیکیداروں کا تعلق کراچی سے ہی ہے اوروہ ہمیں باخبررکھتے ہیں، جاری منصوبوں میں ہونے والی کرپشن سب کے سامنے لاں گا جب کہ وائٹ پیپرجاری کرکے حقائق عوام کے سامنے لائیں گیاورنیب اوراینٹی کرپشن کچھ نہیں کر سکتے اب فیصلہ عوام کریں گے۔وسیم اختر نے کہا کہ صدرسمیت دیگرعلاقوں میں تجاوزات کی بھرمارہے جسے ہٹانے کی کوشش کریں گے، جاری ترقیاتی منصوبوں میں جہاں غیرمعیاری کام دیکھا اسے روک رہے ہیں۔ پی ایس ایل میچ دیکھنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بحیثیت بہت سی ذمہ داریاں ہیں اس لیے میرے پاس اتناوقت ہی نہیں کہ پی ایس ایل پر نظررکھوں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…