جج کے گھرملازم تشدد کا شکار کمسن بچی طیبہ کامعاملہ پراسرارہوگیا، چوتھا دعویدار والدبھی سامنے آگیا ،حیرت انگیزانکشاف
بورے والا(آئی این پی)بورے والا کا محنت کش ظہیر کمسن طیبہ کے والد ہونے کا چوتھا دعویدار سامنے آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو کمسن طیبہ کے والد ہونے کا چوتھا دعویدار بھی سامنے آگیا ۔ محنت کش ظہیر نے طیبہ کو اپنی بیٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صغریٰ نامی… Continue 23reading جج کے گھرملازم تشدد کا شکار کمسن بچی طیبہ کامعاملہ پراسرارہوگیا، چوتھا دعویدار والدبھی سامنے آگیا ،حیرت انگیزانکشاف