پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے دار الامانوں میں حوا کی بیٹی کےساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے ؟ کون کون شریک کار ہے ؟ پڑھ کر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اس وقت خواتین جس کرب اور بے چارگی سے گزر رہی ہیں اس کا حال سن کر ہی رونا آجاتاہے ۔ گھروں سے ٹھکرائی اور دھتکاری ہوئی خواتین کے پرسان حال اور کوئی نہیں بلکہ دار الامان ہیں جہاں جا کر خواتین اپنی عزت کو محفوظ سمجھتی ہیں ۔ مگر نہیں ۔۔ ! یہ تو پاکستان ہے ۔

تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے ملتان کے دار الامان میں حوا کی بے بس و لاچار بیٹیوں کے ساتھ آدم کے بیٹوں کی جانب سے ظلم و ستم اور اپنی درندگی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہو ا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ’’نیو ‘‘ کے مطابق ملتان کے دارالامان میں خاتون گل باز بی بی نے انتظامیہ پر جسم فروشی پر مجبور کرنے کا الزام لگادیا ۔ خاتون کا کہنا ہے دارالامان میں لڑکیوں اور خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کیا جاتا ہے۔ انتظامیہ نے الٹا خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ مقدمے میں خاتون پر دیگر خواتین پر جوتیوں اور لکڑیوں سے حملہ کرنے اور چھریاں دکھا کر قتل کرنے کی دھمکی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ملتان خاتون دو ماہ سے دارالامان میں مقیم تھی۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ ان قبیح حرکات میں دارالامان کے کلرک بھی شامل ہیں ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…