پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

علیم خان کی درخواست منظور،لاہورہا ئیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) نیب کی تحر یک انصاف کے ریجنل صدر علیم خان کیہائوسنگ سوسائٹی پارک ویو کی تحقیقات کیخلاف درخواست پر سماعت‘ عدالت نے نیب کو علیم خان کے خلاف کسی بھی کارروائی سے روک دیا ہے جبکہ عدالت کا نیب کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ویڑن ڈویلپرز کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواستگزار کی طرف سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے جس میں نیب کو میئر لاہور مبشر جاوید نے ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف تحقیقات کی درخواست دی نیب نے سیاسی آلہ کار بنتے ہوئے علیم خان کیخلاف بمد کی گئی انکوائری دوبارہ کھول دی۔ ہاؤسنگ سوسائٹی سلک بینک سے خریدی ، تمام قانونی تقاضے پورے کئے درخواستگزار نے کہا کہ نیب کو سیاسی بنیادوں پر علیم خان کیخلاف تحقیقات اور کارروائی سے روکا جائے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…