منگل‬‮ ، 03 جون‬‮ 2025 

شاہد آفریدی گورنرسندھ ؟

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورزلمی کےمالک جاوید آفریدی نے شاہد آفریدی کو گورنر سندھ کے عہدے کیلئے نامزدگی پر مبارکبادپیش کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نئے گورنرسندھ کےلئے وفاقی حکومت مختلف ناموں پرغو رکررہی ہے اس موقع پرپشاورزلمی کے مالک

جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرایک پیغام جاری کردیاجس میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوگورنرسندھ کے عہدے کےلئے نامزدہونے پرمبارکبادپیش کی ہے ۔تاہم نئے گورنرسندھ کی تعیناتی کے بارے میں ابھی کوئی حکومتی موقف سامنےنہیں آیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گردش اور دھبے


وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…