پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’پاکستانی تاریخ میں گاڑیوں کے نمبرز کی سب سے مہنگی بولی ‘‘ سب سے مہنگے نمبر میں کیا خاص با ت تھی اور وہ کتنے کابِکا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی نئی سیریل کے لئے سال 2017کے پرکشش نمبروں کی پہلی نیلامی ہوئی جس میں ’’1‘‘ نمبر 7 لاکھ 10 ہزار روپے میں نیلام ہوا جو محکمہ ایکسائز کی تاریخ میں سب سے مہنگی نیلامی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کے تحت ہونے والی نیلامی میں تاریخ کی سب سے مہنگی نیلامی ہوئی جس میں ’’1‘‘ نمبر 7 لاکھ 10 ہزار روپےمیں نیلام ہوا جبکہ 786نمبر2لاکھ30ہزار روپے ،5 نمبر 2لاکھ90ہزار ،2 نمبر 1 لاکھ 2 0 ہز ا ر ، 3نمبر2 لاکھ 10ہزار ، 4 نمبر 1 لاکھ 80 ہزار ، 6 نمبر 1 لاکھ 30 ہزار ، 7 نمبر 1 لاکھ 90 ہزار ، 8 نمبر 1 لاکھ 65 ہزار اور 10 نمبر 1 لاکھ 30 ہزار روپے میں نیلام ہوا، دیگر پر کشش نمبروں کی آج دوبارہ نیلامی کی جائے گی۔

 



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…