اہم ترین شہر میں ڈیم کی تباہی کا بھیانک منصوبہ ناکام
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں راول ڈیم کے کنارے سے 2مارٹر گولے برآمد ہوئے جنہیں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل نے بی ڈی ایس کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ راول ڈیم کے کنارے سے2مارٹر گولے برآمد ہوئے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دونوں مارٹر گولوں کو ناکارہ بنادیا۔
اہم ترین شہر میں ڈیم کی تباہی کا بھیانک منصوبہ ناکام

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں