منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے تو چار پانچ قربانی کے بکرے فوج کو پیش کردیئے ہیں، مگر اس بار فوج ۔۔ ۔سنیے آفتاب اقبال کا انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی آفتاب اقبال نے اپنے ایک تجزیئے میں کہاہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں خبرلیک ہونے کامعاملہ معمولی نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت چاہتی ہے کہ وہ دو،تین ،چاریاپانچ بکروں کی قربانی دیکراپنی جان چھڑالے لیکن اس بارے حکومت کی جان نہیں چھوٹے گی کیونکہ یہ پانامالیکس کی طرح کوئی عام معاملہ نہیں بلکہ پاکستا ن کے سب سے بڑے سکیورٹی ادارے کی ساکھ کامعاملہ ہے ۔آفتاب اقبال نے انکشاف کیاکہ اس مرتبہ جوکچھ ہونے والاہے وہ کچھ روزمیں سامنے آجائے گاجوحکومت کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوگا۔

Hakumat Ne Qurbani Ke Bakre Paish Kar Diye Hain… by shoaibvideos

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…