پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

گلو بٹ کے بھائی عبدالغنی بٹ کی شامت آگئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے الجھنے کا معاملہ ، پولیس نے عبدالغنی بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز گلو بٹ کا بھائی عبدالغنی بٹ پریس کلب میں صحافیوں کے ساتھ الجھ پڑا اور پھر پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری کی پریس کانفرنس میں پہنچ گیا جس کے بعد زعیم قادری پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئیتھے ۔ گلو بٹ کو اس کے ساتھیوں نے ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور قلعہ گجر سنگھ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے منیجر پریس کلب سلمان کی مدعیت میں دفعہ 506 کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ایس پی سول لائن علی رضا کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…