جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

تیز ہوائیں، گرج چمک اور بارشیں, محکمہ موسمیات نے شہروں کی لسٹ جاری کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی لاہور اور گجرانوالہ کے علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ سب سے زیادہ بارش لاہور میں 22 ملی میٹر جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں 41 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوْں اور گرج چمک کی ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…