بڑی سیا ست جماعتکو دھچکا ،2 اہم وزرا نے اچا نک استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )آزاد کشمیر کے 2 وزرا مستعفی ہو گئے ہیں بتا یا جا رہا ہے کہ دو نو ں وزرا عبدالما جد خان اور محمد حسین سر گا لہ نے پا ر ٹی سے اختلا فا ت کی وجہ سے استعفے دیئے ہیں ، پیپلز پار ٹی سے ان کا تعلق ہے لیکن یہ دو نو ں وزرا مستعفی ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزرا نے موقف دیا کہ پا ر ٹی قیا دت ہم پر اعتما د نہیں کر تی جس کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے اس سے پہلے بھی کا فی الزامات لگا ئے گئے تھے پا رٹی قیا دت کی طر ف سے ۔
بڑی سیا ست جماعت کو دھچکا ،2 اہم وزرا نے اچا نک استعفیٰ دیدیا
23
مئی 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں