اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹی وی اینکر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں۔مجھ پر حملہ ہوا ،میرے پروگرام کی ریٹنگ نیچے آ گئی،ایک سوال کے جواب میں معروف اینکر پرسن حامد میر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ” میں برملا اعتراف کرتا ہوں کہ میں آپ کے سوال کا جواب سو فیصد درست نہیں دے رہا لیکن جنہوں نے مجھے اوقات میں لے کر آنا تھا وہ اوقات میں لے آئے ہیں‘ معروف ٹی وی اینکرنجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور تجزیہ نگار گفتگو کر رہے تھے۔