اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) علی حیدر گیلا نی کی با زیا بی کے بعد بختا ور بھٹو نے اپنے ٹو یٹ میں پیغا م دیا ہے کہ مجھے میری زندگی میں اتنی خو شی کبھی بھی نہیں ملی 6102 معجزو ں کا سال تھا جس میں پہلا معجزہ شہباز تا ثیر اور اب دو سرا معجزہ علی حیدر گیلا نی کی با زیا بی ہے ۔بختاور بھٹو نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ سب دعاؤں کی طاقت کا نتیجہ ہے۔ علی حیدر گیلانی کے گھر واپس آتے ہی ان کی بازیابی کا جشن منایا جائے گا۔ یاد رہے کہ علی حیدر گیلانی کو 3 سال بعد آج افغانستان کے شہر غزنی سے بازیاب کروالیا گیا ہے۔عبدالقاد گیلا نی نے بیا ن دیتے ہو ئے کہا کہ میرے دل کو ابھی بھی تسلی نہیں ہے کہ علی حیدر کو با زیا ب کرالیا گیا ہے ۔علی حیدر گیلا نی کو میڈیکل چیک اپ جا ری ہے رپور ٹ آنے کے بعد پا کستان بھیجا جا ئے گا ۔ شہبا ز تا ثیر نے علی گیلا نی کی با زیا بی کے بعد اپنے ٹو یٹ میں پیغا م دیا ہے کہ سال 6102 بہت اچھا سال ثابت ہوا ہے ۔علی گیلا نی کی با ز یا بی پر آرمی چیف جنرل راحیل شر یف کا یو سف رضا گیلا نی کو ٹیلی فون کر کے مبا رکبا د دی ۔ان دونو ں کی با زیا بی میرے لیے زندگی کی بڑی خو شخبری ہے ۔