ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

عمران خان جلسہ، اسلام آباد انتظامیہ حرکت میں، خبر آ گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹرےفک پولےس نے تحرےک انصاف کے ےوم تاسےس کے جلسے کے لئے خصوصی ٹرےفک پلان جاری کر دےا، اس خصوصی ٹرےفک پلان مےں ،اےس پی ٹرےفک،4ڈی اےس پی،22انسپکٹرز ، 280سب انسپکٹر،اے اےس آئی اور211ہےڈ کانسٹےبل اور کانسٹےبلز سمےت 519افسران وجوان ڈےوٹی دےں گے تا کہ شہرےوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو،،اس ٹرےفک پلان کو حتمی شکل دےنے کے لئے اےس اےس پی ٹرےفک ملک مطلوب کی سربراہی مےں اےک خصوصی اجلاس منعقد کےا گےا جس مےں موجودہ ملکی صورت حال کا جائزہ لےنے کے بعد ےوم تاسےس کے سلسلے مےں ٹرےفک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ،شہرےوں کی سہولت کے لئے متبادل راستوں کا انتظام،ITPرےڈےو اےف اےم92.4 اپنی خصوصی نشرےا ت کے ذرےعے بھی شہرےوں کو صورت حال سے باخبر رکھے گا ،ٹرےفک انتظامات کی نگرانی اےس اےس پی ٹرےفک ازخود کرےں گے،تفصےلات کے مطابق اےس اےس پی ٹرےفک ملک مطلوب احمد کی زےرصدارت آئی ٹی پی ہےڈ کوارٹر اسلام آباد مےں تحرےک انصاف کے ےوم تاسےس کے سلسلے مےں کئے گئے ٹرےفک انتظامات کا جائزہ لےنے کے لئے خصوصی اجلاس منعقد کےا گےا اجلاس مےں اےس پی ٹرےفک چوہدری خالد رشےد سمےت چاروں زونز کے ڈی اےس پےزاور انسپکٹرز صاحبان نے شرکت کی ،ٹرےفک پلان کے مطابق ےوم تاسےس کے جلسہ کے لئے،اےس پی ٹرےفک ،4ڈی اےس پی،22انسپکٹرز ، 280سب انسپکٹر،اے اےس آئی اوردےگر اہلکاروں سمےت 519افسران وجوان ڈےوٹی دےں گے، پشاور روڈ اور موٹر وے سے آنے والے جلسے کے شرکاءکشمیر ہائی وے پر آ کر G-11سگنل سے بائےں مڑتے ہوئے G-11سروس روڈ اور مےرا بادی روڈ استعمال کرتے ہوئے دائےں مڑ کر ابن سےنا روڈ اور ناظم الدےن روڈ استعمال کرےں گے،جبکہ تمام گاڑےاں F-10راﺅنڈ اباﺅٹ سے دائےں مڑتے ہوئے ابن سےنا روڈ پر F-9پارک مہران گےٹ کے سامنے مقرر کردہ پارکنگ مےں جائےں گی،اسی طرح جی ٹی روڈ اور راولپنڈی سے آنے والی گاڑےاں اےکسپرےس وے استعمال کرتے ہوئے فےض آباد ،زےروپوائنٹ سے بائےں مڑ کر کشمیر ہائی وے پر جائےں گے اور پراجےکٹ موڑ G-10سے دائےں مڑ کر سروس روڈ استعمال کرتے ہوئے ابن سےنا روڈ اور G-10/3سگنل کراس کرتے ہوئے ابن سےنا روڈ پر F-9پارک مہران گےٹ کے سامنے مقرر کردہ پارکنگ مےں جائےں گی ،جبکہ مری سے آنے والے حضرات راول ڈےم چوک سے فےض آباد سے دائےں مڑ کر زےرو پوائنٹ سے کشمیر ہائی وے سے پراجےکٹ موڑ استعمال کرےں گے ،جلسہ ختم ہونے کے بعد جلوس والی گاڑےاں ابن سےنا روڈ استعمال کرتے ہوئے کشمیر ہائی وے پر چلی جائےں گی،جناح اےونےو F-8اےکسچےنج چوک سے لےکر F-10راﺅنڈ اباﺅٹ تک عوام کے لئے دونوں اطراف سے بند رہے گی،PARCچوک سے G-10/3سگنل تک ابن سےنا روڈ بند رہے گی ،اس کے علاوہ 9thاےونےو ،فےصل اےونےو ،7th اےونےو ،کشمیر ہائی وے ،مارگلہ روڈ ،مری روڈ اور اےکسپرےس وے عوام کے لئے مکمل کھلے رہےں گے البتہ اےسے حضرات جو جلسہ مےں شرکت کرنا چاہتے ہوں وہ اپنی گاڑےوں پر مندرجہ بالا دےئے گئے روٹ کو استعمال کرتے ہوئے جلسہ گاہ تک پہنچ سکتے ہےں ، جہاں جہاں روڈ بند کئے جا ئےں گے وہاں متبادل راستہ مہےا کرنے کے لئے ٹرےفک پولےس شہرےوں کی رہنمائی کے لئے موجود ہو گی ،آئی ٹی پی رےڈےو اےف اےم92.4 بھی اپنی خصوصی نشرےا ت کے ذرےعے بھی شہرےوں کو صورت حال سے باخبر رکھے گا، اےس اےس پی ٹرےفک نے شہرےوں سے اپےل کی ہے جلسہ کے شرکاءاپنی گاڑےاں مقرر کردہ پارکنگ مےں کھڑی کرےں شہری جلوس کے دوران متبادل راستوں کا استعمال کرےں اور ٹرےفک پولےس سے تعاون کرےں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…