اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

بڑا شہربڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) کانٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ، کالعدم تنظیم کے 4مبینہ دہشت گردوں کے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارود بھی برآمد کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کانٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار دہشتگردوں کی شناخت فواد حبیب اللہ ، ظہور احمد ، محمد اسد اور ضیا معراج کے نام سے ہوئی ہے ۔ چاروں دہشت گرد لاہور کے ہی رہائشی ہیں ۔ گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضے سے 8بارودی سرنگیں ، 2کلو بارودی مواد اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے ۔ جو ممکنہ طور پر لاہور میں تخریب کاری کی واردات میں استعمال ہونا تھا ۔ مبینہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم پر منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…