پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پرویزرشید رات کواٹھ کر اپنی اہلیہ سے کہتاہوگاکہ عمران خان آگیا, چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 25  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کے مشوروں کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہارنے کے بیانات پر عمران خان بھی برہم ہوگئے اورنجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ’پرویز رشید کو تو خواب میں بھی میں نظرآتاہوں ، رات کو اٹھ جاتاہوگا، اپنی بیوی کو کہتاہوگاکہ عمران خان آگیا‘۔ پاکستانی ٹیم کی بھارت سے شکست اور پرویز رشید کے الزامات پر عمران خان نے کہاکہ بنگلہ دیش کی ٹیم بہترہوگئی ہے ، کرکٹر ز کی ایوریج اوپراور ٹمپرامنٹ ٹھیک ہوگیا، اچھی طرح یادہے کہ ہندوستان کی عوام نے کرکٹ بورڈ سے شارجہ میں پاکستان کیخلاف ٹیم نہ بھیجنے کی درخواست کی تھی کیونکہ وہ ہربار ہارتے تھے، اب سب کچھ الٹ ہوگیا، بھارت کی ٹیم ہم سے زیادہ پروفیشنل ہوگئی۔
ایک سوال کے جواب میں عمران خان کاکہناتھاکہ وہ درباریوں کے بارے میں بات نہیں کرناچاہتے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ ایک غیر سیاسی کمیٹی بٹھائی جائے جس کا مقصد پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈھانچہ ٹھیک کرناہے ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…