اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے صدر مولانا عبدالحمید صابری پر قاتلانہ حملہ، تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مولانا عبدالحمید صابری پر اسلام آباد کے سیکٹر D-12 میں نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا۔ تاہم مولانا صابری اور بچے حملے میں محفوظ رہے ۔ مولانا عبدالحمید صابری پر قاتلانہ حملے کی مولانا طاہر اشرفی، مولانا زاہد قاسمی اور دیگر علماء و قائدین نے مذمت کی ہے۔
شہباز تاثیر اب ہی کیوں ملے؟
پاکستان علماء کونسل کے صدر پر قاتلانہ حملہ
8
مارچ 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں