پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے ملاقات کی ۔ عمران خان اور پرویز خٹک نے گورنر بننے پر اقبال ظفر جھگڑا کو مبارکباد پیش کی خیبر پختونخوا کے معاملات اتفاق رائے سے چلانے اور محاذ آرائی سے بچنے پر اتفاق کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پشاور میں عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے خیبر پختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی عمران خان نے اقبال ظفر جھگڑا کو خیبر پختونخوا کا گورنر بننے پر مبارکباد پیش کی تینوں رہنماﺅں کی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ منصوبے کے تمام معاملات میں اختلافات کی بجائے اتفاق رائے سے چلائے جائیں گے اور اختلافات کو ہوا نہیں دینگے کیونکہ صوبے کے حالات کسی قسم کی محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہوسکتے ،رہنماﺅں نے اتفاق کیا ہے کہ خطے کے حالات کا تقاضا ہے کہ مل کر ملک کیلئے کام کریں تاکہ صوبے میں خوشحالی اور امن وامان قائم کیاجاسکے
اقبال ظفر جھگڑا سے پرویز خٹک اور عمران خان کی ملاقات ،گورنر بننے پر مبارکباد دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































