زیادہ بجلی پیدا کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود صوبے کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں میں احساس محرومی پید ہو رہی ہے انھوں نے مزےد کہا کہ قومی وطن پارٹی صوبے اور پختونوں کی نمائندہ جماعت ہے اور ان کے مسائل و مشکلات کے خاتمے اور بنےادی سہولیات کی فراہمی سمےت خطے میں امن کے قےام کےلئے جدوجہد کرتی رہے گی اور پختونوں کو اس کھٹن صورتحال میں کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑے گی۔اجتماع سے ضلع پشاور کے چیئرمین ابرار خلیل اور ضلع پشاور کے جنرل سیکرٹری نے بھی خطاب کیا۔