پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پشاور,چمکنی میں کوکنگ آئل فیکٹری پرچھاپا، 25 افراد گرفتار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوامیں صوبائی حکومت نے بھی ناقص خوراک کے خلاف کریک ڈاﺅن کاسلسلہ شروع کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کی ہدایت پرصوبائی دارالحکومت پشاورسمیت صوبے بھرمیں فوڈسیکیورٹی کے اداروں اورانتظامیہ نے ناقص خوراک اوردیگراشیاءوخوردنوش بیچنے والوں کے خلاف کاررائی کاآغازکردیاگیاہے . خیبر پختون خوا میں بھی عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی، چمکنی میں کوکنگ آئل فیکٹری پرچھاپا مار کر 25 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرپشاور ریاض محسود کا کہنا ہے کہ کوکنگ آئل جانوروں کی آنتوں سےتیار کیاجارہاتھا، جسے پنجاب اور سندھ کےمختلف علاقوں میں بھیجا جاتا تھا۔ ریاض محسود کے مطابق چھاپے کے دوران کوکنگ آئل کے ہزاروں ڈبے برآمد کیےگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…