جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کیس ،جواب طلب

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری ہیں اور ان کا کورٹ مارشل بھی ہوچکا ہے،عدالت میں معاملہ آنے پر شجاعت عظیم نے استعفے کااعلان کیا مگر آج تک استعفیٰ نہیں دیا۔ اس طرح وزیراعظم نواز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہوئے۔جسٹس ثاقب نثار نے درخواست گزار کا موقف سن کر ریمارکس دیئے کہ عدالت قانون کو مدنظر رکھ کر فیصلہ دے گی۔ اٹارنی جنرل وزیراعظم کے معاون خصوصی ہوابازی شجاعت عظیم کے استعفے سے متعلق وضاحت دیں ، کیس کی مزید سماعت اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…