کی رائے میں اگر رانا مشہود سے استعفیٰ لیا گیا تو مستقبل میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نیب کے نوٹس کو صوبائی وزیر کے استعفے کے لئے جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ دوسری طرف رانا مشہود کا کہنا ہے کہ الزامات کی انکوائری میں ایف آئی اے اور ہائی کورٹ کی جانب سے سر خرو ہو چکا ہوں۔