جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان کو ہٹانے کے مطالبے پر حتمی جواب دیدیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کی اور آئندہ ضمنی و بلدیاتی انتخابات کو شفاف بنانے کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے چار صوبائی ارکان کے استعفے کا مطالبہ دوہرایا جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ کمیشن ممبران اپنی مدت ملازمت پوری کریں گے، کسی کو اعتراض ہے تو سپریم جوڈیشل کونسل جائے اور ریٹرننگ افسران پر تحفظات بھی متعلقہ فورم پر اٹھائے جائیں۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیلئے الیکشن کمیشن سے تعاون کریں۔ جمہوریت کا استحکام ووٹ سے نہیں بلکہ اداروں کو مضبوط بنانے سے ہوگا۔انہوںنے کہاکہ اگر صوبائی الیکشن کمشنرز سے اس طرح استعفیٰ مانگا گیا تو پھر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد مشکل ہو جائے گا۔اجلاس کے دوران سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتظامیہ سے لئے گئے انتخابی عملے پر شدید اعتراض کیا جب کہ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ عدلیہ سے آر اوز اور ڈی آر اوز لینے کی کوشش میں کامیاب نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ شفاف بلدیاتی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتیں کردارادا کریں۔ قوم کی امیدوں پرپورا اتریں گے۔ ووٹرٹرن آﺅٹ سترفیصد تک بڑھانا چاہتے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…