لاہور(نیوزڈیسک) نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنماءاور صوبائی وزیر رانا مشہود کے خلاف کرپشن کے الزام میں کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ نیب حکام نے رانا مشہود کی ویڈیوز سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے ۔رانا مشہود کو آئندہ چند روز میں نیب انکوائری کے لیے طلب کرے گی